ابھیشیک رمن (پیدائش 6 ستمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگال کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے بنگال کے لیے 29 نومبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا انھوں نے 1 فروری 2017ء کو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں بنگال کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] اس نے 6 مارچ 2017 ءکو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں بنگال کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3]

ابھیشیک رمن
ذاتی معلومات
پیدائش6 ستمبر 1993(1993-09-06)
دہلی, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016– تاحالبنگال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 24 16 4
رنز بنائے 1,543 523 42
بیٹنگ اوسط 37.63 40.23 21.00
سنچریاں/ففٹیاں 3/6 2/2 0/0
ٹاپ اسکور 176 122* 37
گیندیں کرائیں 12 6 -
وکٹیں 0 0 -
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 8/– 5/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 جنوری 2020ء

نومبر 2017ء میں، اس نے 2017-18ء رنجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف بنگال کے لیے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اول درجہ سنچری بنائی۔ جولائی 2018ء میں، اسے 2018-19ء دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا بلیو کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اکتوبر 2019ء میں، اسے 2019-20ء دیودھر ٹرافی کے لیے انڈیا اے کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abhishek Raman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016 
  2. "Inter State Twenty-20 Tournament, East Zone: Assam v Bengal at Kolkata, Feb 1, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2017 
  3. "Vijay Hazare Trophy, Group C: Bengal v Gujarat at Chennai, Mar 6, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2017 
  4. "Deodhar Trophy 2019: Hanuma Vihari, Parthiv, Shubman to lead; Yashasvi earns call-up"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2019