ابی بن ثابت
ابی بن ثابت غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
ابی بن ثابت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نام ونسب
ترمیمابی بن ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن مالك بن النجار الأنصاری الخزرجی۔ ابو شداد یا ابو الشیخ کنیت ہے۔
اسلام
ترمیممدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا حسان بن ثابت اور اوس بن ثابت کے بھائی ہیں۔