ابیگال ایما مولی نورگرو (پیدائش: 17 جنوری 2006ء) ایک انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال آکسفورڈ شائر اور سدرن وائپرز وابستہ ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] [2]

ابی نورگرو
ذاتی معلومات
مکمل نامابیگال ایما مولی نورگرو
پیدائش (2006-01-17) 17 جنوری 2006 (عمر 18 برس)
چپنگ نورٹن, اوکسفرڈشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019–تاحالآکسفورڈ
2023–تاحالسدرن وائپرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 6 20
رنز بنائے 83 203
بیٹنگ اوسط 16.60 16.91
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 48 34
گیندیں کرائیں 24 306
وکٹ 2 12
بولنگ اوسط 6.00 18.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/12 2/6
کیچ/سٹمپ 2/– 5/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 19 اکتوبر 2023

ابتدائی زندگی ترمیم

نورگرو 17 جنوری 2006ء کو چپنگ نورٹن ، آکسفورڈ شائر میں پیدا ہوئی تھی۔ [2]

مقامی کیریئر ترمیم

نورگرو نے اپنا کاؤنٹی ڈیبیو 2019ء میں آکسفورڈ شائر کے لیے وومنز کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ولٹ شائر کے خلاف کیا، 4 اوورز میں 12/2 لے کر۔ [3] اس نے 2019ء ویمنز ٹوئنٹی 20 کپ میں بھی 4میچ کھیلے، 30 رنز بنائے اور 2وکٹیں لیں۔ [4] [5] وہ 2021ء خواتین ٹوئنٹی 20 کپ میں 13.80 کی اوسط سے پانچ وکٹوں کے ساتھ اور 2022ء کے خواتین ٹوئنٹی 20 کپ میں دوبارہ 5وکٹیں لینے والی ٹیم کی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی کھلاڑی تھیں۔ [6] [7] نورگرو کو 2021ء اور 2023ء کے درمیان سدرن وائپرز اکیڈمی کے دستے میں شامل کیا گیا تھا [8] [9] [10] اگست 2022ء میں اس نے ناردرن ڈائمنڈز اکیڈمی کے خلاف میچ میں 136 * رنز بنائے۔ [11] اسے پہلی بار 1 جولائی 2023ء کو سینئر ٹیم کے میچ ڈے سکواڈ میں نامزد کیا گیا تھا اور اگلے دن راچیل ہیہو فلنٹ ٹرافی میں سن رائزرز کے خلاف اس نے ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا۔ [12] [13] اس نے اس سیزن میں ٹیم کے لیے مجموعی طور پر 5میچ کھیلے، 48 کے اعلی سکور کے ساتھ 83 رنز بنائے۔ [14]

اعدادوشمار ترمیم

ابی نورگرو کو اگرچہ اتنے زیادہ مواقع نہیں ملے لیکن اس نے اپنی بہترین کوششیں کی ہیں اس نے اب تک 6 اول درجہ میچ کھیلے ہیں جن میں اس نے 48 کے سب سے زیادہ رنز کے ساتھ 16.60 کی اوسط سے رنز بنائے ہیں اور ٹی20 میں 20 میچ کھیل کر 203 رنز اسکور کیے ہیں جن میں 34 اس کا زیادہ بہترین اسکور ہے اس نے 12 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔[15]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Abi Norgrove"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  2. ^ ا ب "Player Profile: Abi Norgrove"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  3. "Oxfordshire Women v Wiltshire Women, 5 May 2019"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  4. "Batting and Fielding for Oxfordshire Women/Vitality Women's County T20 2019"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  5. "Bowling for Oxfordshire Women/Vitality Women's County T20 2019"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  6. "Bowling for Oxfordshire Women/Vitality Women's County T20 2021"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  7. "Bowling for Oxfordshire Women/Vitality Women's County T20 2022"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  8. "Southern Vipers Announce New Academy Cohort And Emerging Players Programme"۔ The Ageas Bowl۔ 21 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  9. "Southern Vipers Academy Intake Increased To 15 For 2022"۔ The Ageas Bowl۔ 10 January 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  10. "2021 Southern Vipers Academy Intake Confirmed"۔ The Ageas Bowl۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  11. "50 Over One Day, 9 August 2022, High Wycombe CC, London Road, High Wycombe: Southern Vipers Academy v Northern Diamonds Academy"۔ NV Play۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  12. "Match Preview: Sunrisers v Southern Vipers, RHFT"۔ The Ageas Bowl۔ 1 July 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  13. "23rd Match, Chelmsford, July 2 2023, Rachael Heyhoe Flint Trophy: Sunrisers v Southern Vipers"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023 
  14. "Records/Rachael Heyhoe Flint Trophy 2023 - Southern Vipers/Batting and Bowling Averages"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  15. https://www.espncricinfo.com/cricketers/abi-norgrove-1184162