فارس کے حکمرانوں کا خاندان، ان میں ابوبکر بن سعد بن زنگی ارغون کے عہد میں فارس کا حکمران رہا۔ بعد ازاں سعد بن ابوبکر کو فارس کی حکومت ملی جس کے نام کی مناسبت سے سعدی نے اپنا تخلص اختیارکیا۔ بعد کے حکمرانوں میں اتابک سعد کی بیٹی آتش خاتون بھی تھی۔ اس نے ہلاکو خان کے بیٹے منگو تیمور سے شادی کر لی۔ اس کے انتقال کے بعد فارس براہ راست تاتاریوں کی عملداری میں آگیا۔

Salghurids
سلغُریان
1148–1282
دار الحکومتشیراز
عمومی زبانیںفارسی زبان
ترک زبانیں
مذہب
اہل سنت
حکومتبادشاہت
Atabeg 
• 1148–1161
Sunqur ibn Mawdud
• 1264–1282
Abish Khatun
تاریخی دورMiddle Ages
• 
1148
• 
1282
ماقبل
مابعد
Great Seljuq Empire
Ilkhanate

اتابکان فارس (سلفریہ)

ترمیم

543ھ تا 686ھ بمطابق 1148ء تا 1284ء

  1. سنقر بن مودود 1148ء تا 1161ء
  2. زنگی بن مودود 1161ء تا 1175ء
  3. مظفر الدین تکلہ بن زنگی 1175ء تا 1194ء
  4. طغرل بن سنقر 1194ء تا 1203ء
  5. سعد بن زنگی 1203ء تا 1231ء
  6. ابو بکر بن سعد 1231ء تا 1260ء
  7. محمد بن سعد 1260ء تا 1262ء
  8. محمد شاہ 1262ء تا 1263ء
  9. سلجوق شاہ بن سنقر 1263ء تا 1264ء
  • نوٹ: ابوبکر بن سعد کو اوگدائی خان نے قتلغ خان کا خطاب دیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم