اتاترک اولمپک اسٹیڈیم (انگریزی: Atatürk Olympic Stadium) (ترکی زبان: Atatürk Olimpiyat Stadı، تلفظ [aˈtatyɾc]) استنبول کے مغربی مضافات میں ترکی کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کا نام جمہوریہ ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کے نام پر ہے۔ اس کی تعمیر 1999ء میں شروع ہوئی اور 2002ء میں مکمل ہوئی۔ یہ 2008ء کے اولمپک کھیلوں کے لیے ترکی کی ناکام بولی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا جو بالآخر بیجنگ کو دیا گیا تھا۔ اس پر تقریباً 140 ملین امریکی ڈالر لاگت آئی۔ [3]

اتاترک اولمپک اسٹیڈیم
Atatürk Olimpiyat Stadı
مکمل نامAtatürk Olimpiyat Stadı
مقامباشاک شہر، استنبول ، ترکی
پبلک ٹرانزٹIstanbul Metro Line M3 اولمپیات
مالکترکی
ایگزیکٹو سوئٹ34
گنجائش80,597 (2002–2005)
76,092 (2005–2019)
76,761 (2019–2020)
72,000 (2020-تاحال)[1]
ریکارڈ حاضری79,414 (GalatasarayOlympiacos، 31 جولائی 2002)[2]
میدان کا سائز105 x 68 m
سطحگھاس
اسکور بورڈہاں
تعمیر
بنیاد28 نومبر 1997[3]
تعمیر1997–2002
افتتاح31 جولائی 2002؛ 22 سال قبل (2002-07-31)
تزئین و آرائش2005, 2020
لاگت تعمیرامریکی ڈالر140 ملین
($199 ملین </noinclude> 2019 ڈالر[4])[3]
معمارMichel Macary
Aymeric Zublena
کرایہ دار
ترکی قومی فٹ بال ٹیم
غلطہ سرائے (2003–2004)
استنبول باشاک شہر (2007–2014)
قاسم پاشا (2007–2008)
بیشکتاش (2013–2016)
ویب سائٹ
www.ataturkolimpiyatstadi.gov.tr

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Stat Arama Detay TFF"۔ Tff.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016 
  2. "2006-07 UEFA CL Statistics handbook" (PDF)۔ Kassiesa.net۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016 
  3. ^ ا ب پ "Tekfen Construction – ISTANBUL ATATÜRK OLYMPIC STADIUM"۔ Tekfeninsaat.com۔ 06 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016 
  4. Federal Reserve Bank of Minneapolis۔ "Consumer Price Index (estimate) 1800–"۔ اخذ شدہ بتاریخ January 1, 2020