اُتپل چٹرجی audio speaker iconpronunciation  audio speaker iconpronunciation (پیدائش 13 جولائی 1964، کولکتہ ، بھارت ) ایک سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ لیفٹ آرم اسپنر اور لو آرڈر بلے باز تھے۔

اتپل چٹرجی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 0 3
رنز بنائے 6
بیٹنگ اوسط 6.00
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 3*
گیندیں کرائیں
وکٹ 3
بولنگ اوسط 39.00
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ 2/35
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: [1]، 6 مارچ 2006

ابتدائی زندگی اور کیریئر ترمیم

انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شیام بازار اے وی اسکول اور کلکتہ بوائز اسکول کولکتہ، ہندوستان میں حاصل کی۔ انھوں نے بنگال کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی اور 1995ء میں ہندوستان کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے۔ وہ بنگال کے واحد کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 500 سے زیادہ فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انھوں نے 1999ء-2000ء کے رنجی ٹرافی کے سیزن میں 52 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ 2004ء میں 504 فرسٹ کلاس وکٹوں کے ساتھ ریٹائر ہوئے۔ 4 ستمبر 2008ء سے، وہ بنگال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم