اثر صہبائی
اردو زبان کے شاعر۔
عبد السمیع پال اصل نام ہے۔ اردو شاعر۔ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فارغ ہو کروکالت کرنے لگے۔ 1929 میں فلسفے میں ایم اے کیا۔ 1956ء میں سرکاری وکیل کے عہدے سے ریٹائر ہو کر لاہور میں اقامت اختیارکر لی۔ گیارہ برس کی عمر سے ہی شعر کہنے لگے تھے۔ کلام کے مجموعے جام صہبائی، خمستان، جام طہور، راحت کدہ، روح صہبائی اور بامِ رفعت کے نام سے چھپ چکے ہیں۔
اثر صہبائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 دسمبر 1901ء سیالکوٹ ، برطانوی ہند |
وفات | 26 جون 1963ء (62 سال) لاہور ، پنجاب ، پاکستان |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | وکالت (قانون) |
درستی - ترمیم |
سرمد صہبائی ان کے فرزند بھی شاعر ہیں،