اجاتشترو
اجاتشترو (492 – ت 460 ق م) شمالی ہندوستان کے مگدھ کے ہرینک خاندان کا راجا تھا۔ یہ راجا بمبیسار کا فرزند تھا۔ وہ مہاویر اور مہاتما بدھ کا ہم عصر تھا۔ اوہ اپنے والد کو قتل کر کے راجا بنا۔[1] اجاتشترو کو کونک بھی کہا جاتا ہے۔
اجاتشترو | |
---|---|
مگدھ کا بادشاہ | |
اجاتشترو رات کو | |
ت 492 – تقریباً 460 ق م | |
پیشرو | بمبیسار |
جانشین | ادائی |
شریک حیات | شہزادی وجیرا |
نسل | ادیبھدر |
خاندان | ہرینک خاندان |
والد | بمبیسار |
وفات | 461 ق م |