احتراقی انجن (انگریزی: Combustion engine) سے مراد وہ انجن ہے جو ایندھن کے جلنے سے حاصل ہونے والی حرارتی توانائی کو حرکی توانائی میں تبدیل کرکے میکانکی کام انجام دیتا ہے۔ اس کی دو اقسام ہوتی ہے۔