بیرونی احتراقی انجن (انگریزی: External combustion engine) یا بروں احتراقی انجن؛ وہ انجن جیسے بیرونی سلنڈر کے باہر ایندھن کے احتراق سے حرارت ملتی ہے۔