احد علی شاہ
سید شاہ احد علی شاہ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
احد علی شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیماحد علی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-33 (نوشہرہ-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 90,145 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے پرویز خٹک نے 25,582 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-33 - Nowshera 1"۔ Dunya News۔ 9 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-09