احمد توفیق (پیدائش: 22 جون، 1943) مراکش کے ایک مورخ اور ناول نگار ہیں جو سنہ 2002ء سے مراکش کی حکومت میں اسلامی امور کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔