خلیل احمد حامدی
(احمد حامدی سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (مئی 2020) |
خلیل احمد حامدی ایک پاکستانی اسلامی سکالر، مصنف اور جماعت اسلامی کے سیاست دان تھے۔
خلیل احمد حامدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1929ء [1] فیروز پور |
تاریخ وفات | 25 نومبر 1994ء (65 سال)[1] |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، سیاست دان ، مصنف |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیم10 اپریل 1929ء کو موضع حامد کے (ضلع فیروز پور ) میں پیدا ہوئے،
تعلیم
ترمیمجامعہ عظمتیہ کنال سے درس نظامی مکمل کی منشی فاضل بجی کیا
عملی زندگی
ترمیم1949ء کو جماعت اسلامی کے رکن بنے جماعت کے ماہنامہ المنصور کے مدیر بنے، بین الاقوامی سید مودودی انسٹی ٹیوٹ کے بانی تھے، جامعہ منصورہ کے ناظم بھی رہے، اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین بھی مقرر کی گئے،
تصانیف
ترمیم- تحریک اور کارکن
- جہاد اسلامی
- سید قطب شہید
- امام حسن البنا
- اذکار مسنونہ
- بانگ سحر (مرتب)
وفات
ترمیم25 نومبر 1994ء کو ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے.
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب قومی کتب خانہ اسرائیل جے9یوآئی ڈی: https://www.nli.org.il/en/authorities/987007458307305171 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2023