احمد شجاع پاشا
لیفٹننٹ جنرل احمد شجاع پاشا پاک فوج کے ایک تین ستارہ جنرل رہ چکے ہیں۔ وہ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔ اس سے قبل آپ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔ اس بات کی بھی اطلاع دی گئی ہے کہ جنرل احمد شجاع پاشا موساد کے ساتھ سیدھے تعلقات بنائے ہوئے تھے۔[1]
احمد شجاع پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس | |||||||
برسر عہدہ 1 اکتوبر 2008 – 19 مارچ 2012 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 مارچ 1952ء (72 سال) سیالکوٹ |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
ملازمت | آئی ایس آئی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | سیرالیون خانہ جنگی ، شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
درستی - ترمیم |
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس | مابعد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Steve Linde (21 مئی 2010)۔ "World's 50 most influential Jews"۔ Jerusalem Post۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018۔
45. Bernard-Henri Lévy, Philosopher.