احمد صافی عبد اللہ
احمد صافی عبد اللہ (پیدائش: یکم مارچ 1998ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی طرف سے کھیلتا ہے۔[1]انھوں نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز 23 فروری 2020ء کو پاکستان سپر لیگ 2020 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے کیا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | فیصل آباد, پاکستان | 1 مارچ 1998
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2020– | اسلام آباد یونائیٹڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 دسمبر 2019 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ahmed Safi Abdullah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-17