احمد لاٹ ایک بھارتی مسلمان عالم ، مبلغ اور تبلیغی جماعت کے ممتاز رہنما ہیں۔ وہ نیرول مرکز میں تبلیغی جماعت کے شوری کے سربراہ ہیں۔ [1] وہ پاکستان میں ہر سال رائے ونڈ اجتماع میں تبلیغی بیان دیتے ہیں۔

مولانا احمد لاٹ
ذاتی
مذہباسلام
جماعتسنی
فقہی مسلکحنفی
تحریکتبلیغی جماعت
بنیادی دلچسپیدعوت
پیشہاسلامی مبلغ

سیرت

ترمیم

مولانا احمد لاٹ کا تعلق گجرات کے علاقہ سورت سے ہے ۔ وہ تبلیغی جماعت کی بین الاقوامی مشاورتی کونسل کے رکن ہیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tablighi Jamaat at the crossroads"۔ MilliGazette۔ 30 جولائی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-30
  2. https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/tablighi-faction-had-put-on-hold-events-on-march-6/articleshow/75059141.cms