احمد ناصر الرئیسی ایک اماراتی فوجی جنرل ہیں۔ جو اس وقت انٹرپول کے 30 ویں صدر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کے انسپکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

احمد ناصر الرئیسی
(فرانسیسی میں: Ahmed Naser Al-Raisi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

President of انٹرپول
آغاز منصب
25 November 2021
Kim Jong Yang
 
معلومات شخصیت
شہریت متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی [1]
جامعہ کیمبرج
اوٹربائین یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر ،  پولیس افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انٹرپول   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی کیریئر اور تعلیم

ترمیم

احمد الرئیسی نے 1980ء میں ابوظہبی پولیس فورس میں "برگر الارم برانچ" کے رکن کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی۔ وہ 2005ء میں سنٹرل آپریشنز کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے انھوں نے 1986ء میں اوٹربین یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس میں بی ایس سی، 2004ءمیں یونیورسٹی آف کیمبرج سے پولیس مینجمنٹ میں ڈپلوما، 2010 ءمیں کوونٹری یونیورسٹی سے ایم بی اے اور 2013ء میں لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی [2][3][2]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://ethos.bl.uk/OrderDetails.do?uin=uk.bl.ethos.595663
  2. ^ ا ب "Major Gen. Dr. Ahmed Nasser Al Raisi"۔ American University in the Emirates۔ 01 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2021