احمد پاشا الجزار
احمد پاشا الجزار (انگریزی: Jazzar Pasha) (عربی: أحمد الجزار; ترکی زبان: Cezzar Ahmet Paşa) جنہیں جزار پاشا بھی کہا جاتا ہے عکہ میں مقیم سلطنت عثمانیہ کی ایالت صیدا کے 1776ء سے 1804ء میں اپنی موت تک گورنر تھے۔
احمد پاشا الجزار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1722ء ستولاک |
وفات | 23 اپریل 1804ء (81–82 سال)[1] دمشق |
مدفن | عکہ |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانس کا مصر و سوریہ پر حملہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Jazzar_Pasha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017