احمر بن شمیط
احمر بن شمیط کوفہ میں المختار الثقفی کی فوج کا کمانڈر تھا اور وہ المختار کے ساتھ ساتھ رہتا تھا اور اس نے حسین بن علی کے قاتلوں سے بدلہ لینے کے لیے مختار کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا تھا۔ 67ھ میں کوفہ کے قریب ہونے والے معرکہ مذار میں مصعب بن زبیر کے لشکر کے ہاتھوں مارا گیا اور ابو عمرہ، عبد اللہ بن کامل شاکری اور بہت سے سردار بھی اس جنگ میں مارے گئے ۔ [2]
أحمر بن شميط | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | أحمر بن شميط |
وجہ وفات | معرکہ مذار میں قتل |
رہائش | کوفہ |
لقب | الأحمر |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | قائد جيش |
وجۂ شہرت | مختار الثقفی کے ساتھ مل کر قاتلین حسین سے بدلہ لینا |
درستی - ترمیم |