iaH
ms s
Ahmose
حیروغلیفی میں

احموس ("چاند کا بچہ") مصر کے اٹھارویں خاندان کا ایک قدیم مصری شہزادہ اور ری کا اعلیٰ پجاری تھا۔

زندگی ترمیم

احموس غالباً فرعون آمون حوتپ دوم کا بیٹا تھا۔ وہ اپنے بھائی تھٹموس چہارم کے دور میں عين شمس میں ری کے اعلیٰ پجاری کے عہدے پر تھا۔ اس کا ایک سٹیلا ، جو شاید ہیلیوپولیس میں کھڑا تھا، اب برلن میں ہے، اس کا ٹوٹا ہوا مجسمہ (شاید کوپٹوس سے) قاہرہ میں موجود ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Dodson & Hilton, op.cit., pp.137