تصویری نشانات جو قدیم مصر میں، حروف کی اختراع سے قبل تحریر کے لیے استعمال کیے جاتے تھے۔ شروع میں اظہار مقصد کے لیے جانوروں کی تصویروں سے کام لیا جاتا تھا۔ بعد میں تصاویر کو بھی استعمال کیا جانے لگا۔ پہلے پہل ماہرین آثار قدیمہ نے انھیں زیبائشی خیال کیا، لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ یہ تحریریں ہیں۔ شروع میں انھیں پڑھنے میں ناکامی ہوئی۔ لیکن جب کلید مل گئی تو ان کا مطلب سمجھ میں آگیا۔ اس قسم کی تحریریں میکسیکو میں بھی پائی گئی ہیں۔

فائل:Egypt Hieroglyphe.jpg
حیروغلیفی

دیکھیے: ہائروگلفس

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}