ادارہ برائے خوراک و زراعت
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں زراعت، جنگلات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔
ادارہ برائے خوراک و زراعت | |
---|---|
مخفف | FAO |
ملک | اطالیہ |
صدر دفتر | روم, اطالیہ |
تاریخ تاسیس | 16 اکتوبر 1945 کیوبک شہر, کینیڈا |
قسم | خصوصی ادارہ |
تنظیمی زبان | انگریزی ہسپانوی روسی فرانسیسی چینی زبان عربی |
سربراہ | José Graziano da Silva |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
ادارے کے دفاتر
ترمیمعلاقائی دفاتر
ترمیم- علاقائی دفتر برائے افریقہ بمقام اکرہ، گھانا
- علاقائی دفتر برائے لاطینی امریکا، بمقام سان تیگو، چلیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rlc.fao.org (Error: unknown archive URL)
- علاقائی دفتر برائے ایشیا، بمقام بینکاک، تھائی لینڈآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fao.org (Error: unknown archive URL)
- علاقائی دفتر برائے مشرق بعید، بمقام قاہرہ، مصر
- علاقائی دفتر برائے یورپ، بمقام، روم، اٹلی (ادارے کا مرکزی دفتر)
ویکی ذخائر پر ادارہ برائے خوراک و زراعت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |