ادارہ ترقیات کراچی پاکستان کا ایک شہری منصوبہ بندی اور ترقیات کا خود مختار ادارہ ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1957ء میں صدارتی حکم نامہ نمبر V کے ذریعہ عمل میں آیا۔ اس ادارے کا دائرہ اختیار صرف کراچی شہر تک محدود ہے۔ اس ادارے کے سربراہ کو ڈائریکٹر جنرل کہا جاتا ہے۔ موجودہ ڈائریکٹر جنرل کا نام سمیع الدین صدیقی ہیں۔

ادارہ ترقیات کراچی
Karachi Developement Authority
مخففKDA
قِسمسرکاری ترقیاتی ادارہ
مقصدشہری منصوبہ بندی کے اصول و ضوابط کا اطلاق
تعمیرات کی پائیداری کی جانچ پڑتال
ہیڈکوارٹرکراچی
مقام
  • سوک سینٹر، گلشن اقبال
ڈائریکٹر جنرل
سمیع الدین صدیقی
Main organ
مجلس عاملہ
Parent organisation
وزارت بلدیات، حکومت سندھ
ویب سائٹhttp://www.kda.gos.pk/

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم