بلدیہ عظمی کراچی
کراچی شہر کا انتظامی ادارہ
بلدیہ عظمی کراچی یا کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (انگریزی: Karachi Metropolitan Corporation) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی عوامی بلدیہ ہے جو شہر کو بلدیاتی خدمات فراہم کرتی ہے۔
بلدیہ عظمی کراچی | |
مخفف | KMC |
---|---|
قِسم | سرکاری بلدیاتی ادارہ |
مقصد | بلدیاتی خدمات کی فراہمی |
ہیڈکوارٹر | کراچی |
مقام |
|
ایڈمنسٹریٹر | ڈاکٹر سیف الرحمٰن |
Main organ | سٹی کاؤنسل |
Parent organisation | وزارت بلدیات، حکومت سندھ |
ویب سائٹ | http://www.kmc.gos.pk/ |