ادب ساز
"ادب ساز" بھارت کے صدر مقام دہلی سے نصرت ظہیر کی ادارت میں شائع ہونے والا سہ ماہی ادبی جریدہ ہے۔ پہلا شمارہ اپریل۔ جون 2006ء کو منظرِ عام پر آیا۔ اس کے اب تک 6 شمارے منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ تازہ رسالہ جنوری۔ مارچ کا 2015ء میں شائع ہوا ہے۔
خصوصی شمارے
ترمیمادب ساز کئی خصوصی نمبروں کی اشاعت کے لیے بھی شہرت رکھتا ہے۔ شمارہ 7-6 ،جنوری تا مارچ،اپریل تا جون 2008 ء صفحہ نمبر 77 سے لے کر صفحہ نمبر123 تک یہ خصوصی مطالعہ محیط تھا جو جرمنی میں بسے پاکستانی ادیب حیدر قریشی سے متعلق تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیمخارجی روابط
ترمیم- ادب ساز کا بلاگ (عرصے سے اس کی تجدید نہیں ہوئی)