ادرار اسٹیڈیم (انگریزی: Adrar Stadium) (ادرار برائے "پہاڑ" بربر میں) (بربر: ⴰⴱⴰⵔⴰⵣ ⵏ ⴰⴷⵔⴰⵔ، عربی: ملعب أدرار) اگادیر، المغرب میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے، جس کا افتتاح 2013ء میں ہوا تھا۔ یہ زیادہ تر فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسٹیڈیم میں 45,480 نشستوں کی گنجائش ہے۔ [1]

Annar Adrar
مقاماگادیر، المغرب
عاملSonarges
گنجائش45,480
سطحGrass
تعمیر
تعمیرجون 2004
افتتاحاکتوبر 11, 2013
کرایہ دار
Hassania Agadir (2013–present)
المغرب قومی فٹ بال ٹیم (selected matches)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. World Stadiums