مراکش کی ایک عرب شیعہ سلطنت(788۔ 974) اس کے بانی ادریس علوی اوّل حضرت علی کی اولاد میں سے تھے۔ عرب میں عباسیوں کے بغاوت کی ناکامی کے بعد ادریس مرکزی مراکش کی طرف ہجرت کر گئے۔ جہاں اس نے اپنی حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے بیٹے ادریس دوم نے شہر فاس کی بنیاد رکھی۔ بربروں کی بغاوتوں، ہسپانیہ کے امویوں اور تیونس کے فاطمیوں نے ادریسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔

ادریسی سلطنت
ادریسی سلطنت
ادریسی سلطنت
پرچم

 

زمین و آبادی
دارالحکومت ولیلی
فاس   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 98  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں

بیسویں صدی کے شروع میں عربوں کی ایک سلطنت جس کا پہلا حاکم احمدالادریس مراکش کے ادریسی خاندان سے تھا۔ اس نے خالص مذہبی بھائی چارے کی بنیاد پر ایک جماعت قائم کی۔ اسی خاندان کے ایک فرد سید محمد السنوسی نے شمالی افریقہ میں سنوسی سلسلہ کی بنیاد رکھی۔

حوالہ جات

ترمیم