ادو (Edo) ((جاپانی: 江戸)‏) توکیو کا سابقہ نام تھا۔ جو توکوگاوا شوگون شاہی (Tokugawa shogunate) کا مرکز تھا جس نے 1603ء سے 1868ء تک جاپان پر حکومت کی۔


江戸
سابقہ شہر
عرفیت: ٹوکیو (موجودہ شہر)
ادو کا سابقہ محل وقوع (موجودہ ٹوکیو)
ادو کا سابقہ محل وقوع (موجودہ ٹوکیو)
متناسقات: 35°41′22″N 139°41′30″E / 35.68944°N 139.69167°E / 35.68944; 139.69167
ملک جاپان
قلعہ تعمیر1457
درحقیقت دار الحکومت1603
نام تبدیل ٹوکیو1868
حکومت
 • قسمآمریت (شوگون شاہی)
آبادی (1721)[1]
 • کل1,000,000

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sansom, George. A History of Japan: 1615–1867, p. 114.