توکوگاوا شوگون شاہی

توکوگاوا شوگون شاہی (انگریزی: Tokugawa shogunate; جاپانی: 徳川幕府) جسے توکوگاوا باکوفو (انگریزی: Tokugawa bakufu; جاپانی: 徳川幕府) اور ادو باکوفو (انگریزی: Edo bakufu; جاپانی: 江戸幕府) بھی کہا جاتا ہے آخری جاگیردارانہ جاپانی فوجی حکومت تھی جو 1600ء اور 1868ء کے درمیان قائم رہی۔ [1] حکومت کا سربراہ شوگون ہوتا تھا [2] جو توکوگاوا قبیلے کا رکن ہوتا تھا۔ [3]

توکوگاوا شوگون شاہی
Tokugawa Shogunate
徳川幕府
Edo bakufu
江戸幕府

 

1600–1868
 

پرچم نشان
دارالحکومت ادو
زبانیں جاپانی (زبان)
مذہب Shinbutsu-shūgō
حکومت بادشاہت جاگیردارانہ نظام جنگجو
شہنشاہ جاپان
 - 1600–1611 Go-Yōzei
 - 1867–1868 شہنشاہ میجی
شوگون
 - 1600–1605 توکوگاوا ائیاسو
 - 1867–1868 Tokugawa Yoshinobu
Rōjū
 - 1600–1614 Ōkubo Tadachika
 - 1868 Tachibana Taneyuki
تاریخی دور ادو دور
 - Battle of Sekigahara 21 اکتوبر 1600
 - Siege of Osaka 8 نومبر 1614
 - Sakoku Edict 1635
 - Treaty of Peace 31 مارچ 1854
 - Treaty of Commerce 29 جولائی 1858
 - بحالی میجی 3 جنوری 1868
سکہ Tokugawa coinage (incl. Mon, and Ryō)
موجودہ ممالک Flag of Japan.svg جاپان
Warning: Value specified for "continent" does not comply


حوالہ جاتترميم

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tokugawa-jidai" in Japan Encyclopedia, p. 978.
  2. Nussbaum, "Shogun" at pp. 878-879.
  3. Nussbaum, "Tokugawa" at p. 976.


بیرونی روابطترميم