ادونیاہ (آدونیا یا آدونیاس)[1] حضرت داؤد نبی کے بیٹے اور حضرت سلیمان کے بڑے بھائی تھے۔ اودنیاہ داؤد کی بیوی حجیت کے بطن سے تھے۔[2][3] ادونیاہ اس انتظار میں تھے کہ بنی اسرائیل کی حکومت انھیں ملے گی ، لیکن حضرت داؤد نے اپنا جانشین حضرت سلیمان کو مقرر کر دیا۔ ادونیاہ نے پیغمبر خدا کے حکم کے آگے سر نہ جھکایا اور حضرت سلیمان کے مقابلے پر اٹھے لیکن شکست کھائی اور مقتول ہوئے۔

ادونیاہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الخلیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد داؤد   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حجیت   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان آل داؤد   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ یعقوبی - جلد اول - ص 68-72
  2. 2 سموئیل 3: 4
  3. 2 تواریخ 3: 2