آل داؤد یا داؤدی خاندان سے مراد بادشاہ داؤد کی نسل کے وہ بادشاہ ہیں جن کا ذکر عبرانی بائبل اور نئے عہد نامے میں ہوا ہے۔ ان بادشاہوں نے مختلف ادوار میں حکومت کری۔

آل داؤد
Star of David.svg
ملک اسرائیل
یہوداہ
اصل گھرانا قبیلہ یہوداہ
بانی یہوداہ کا داؤد
آخری حکمران یہوداہ کا صدقیاہ
خطاب بادشاہ اسرائیل
بادشاہ یہوداہ