چرکیسی زبان
(ادیگی زبان سے رجوع مکرر)
چرکیسی زبان یا ادیگی زبان (انگریزی: Circassian languages) شمال مغربی قفقازی زبانوں کے خاندان کی ایک ذیلی تقسیم ہے، جسے ادیگی قوم جنھیں چرکس بھی کہا جاتا ہے، بولتے ہیں۔
چرکیسی | |
---|---|
Circassian Cherkess | |
نسل: | ادیگی قوم، Cherkesogai |
جغرافیائی تقسیم: | شمالی قفقاز |
لسانی درجہ بندی: | شمال مغربی قفقازی زبانیں
|
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Circassian |
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | circ1239[1] |
Circassian |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Circassian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری