ادیگی قوم
ادیگی قوم (Adyghe people) جنہیں چرکس (Circassians) (چرکسی: Адыгэ, Adyge؛ عربی: شركس؛ ترکی: Çerkes؛ فارسی: چركس؛ روسی: черке́сы) [14] بھی کہا جاتا ہے شمالی قفقاز کا ایک نسلی گروہ ہے جن کا آبائی وطن چرکسیہ ہے جو انیسویں صدی میں قفقاز کے روسی فتح کے بعد، خاص طور پر 1862ء کی روسی چرکسی جنگ کے بعد پناہ گير ہیں۔
چرکس پرچم | |
کل آبادی | |
---|---|
(4 ملین,[1] 5-8 ملین[2]) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | 900,000[3] |
ترکیہ | 140,000[4] - 3,000,000[5][6] |
اردن | 60,000[7] |
سوریہ | 120,000[8] |
[8] | |
جرمنی | 40,000[9] |
[10] | |
ریاستہائے متحدہ | 25,000[1] |
اسرائیل | 4,000[11] |
یوکرین | 1,010[9] |
[12] | |
بلغاریہ | 500[13] |
نیدرلینڈز | 500[9] |
زبانیں | |
چرکسی اور ترکی, عربی, روسی, یوکرینی, عبرانی | |
مذہب | |
سنی مسلم اقلیت ہبزے, آرتھوڈوکس مسیحی, کاتھولک | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
ابخاز, اباظی, کباردی, اوبیخ |
تصاویر
ترمیم-
ادیگی لباس
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Circassia، Unrepresented Nations and Peoples Organization
- ↑ "Circassians: Home thoughts from abroad: Circassians mourn the past—and organise for the future", دی اکنامسٹ, dated 26 May 2012.
- ↑ Russian Census 2010: Population by ethnicity (Russian)
- ↑ KONDA Research and Consultancy: Identity Groups Used in the Survey: Circassian 0.19%. The same calculation reveals that ... the number of those of Caucassian origin may be (Circassian 0.19%, Georgian 0.08% and Chechnian 0.004%) 210,000.
- ↑ Circassian World: History of the Circassians، 02 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2014
- ↑ Circassian_diaspora، 27 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2014
- ↑ "Ethnic People Groups of Jordan"۔ Joshua Project۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2013
- ^ ا ب Tiago Ferreira Lopes۔ "The Offspring Of The Arab Spring" (PDF)۔ Strategic Outlook۔ Observatory for Human Security (OSH)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2013
- ^ ا ب پ Sufian Zhemukhov، Circassian World: Responses to the New Challenges، 12 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2014
- ↑ "single | The Jamestown Foundation"۔ Jamestown.org۔ 2013-05-07۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2013
- ↑ "Ethnic People Groups of Israel"۔ Joshua Project۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2013
- ↑
- ↑ Prepared by Antoniy Galabov National Report Bulgaria p. 20. Council of Europe.
- ↑ Mos%u030Ce Gammer (2004)، The Caspian Region: a Re-emerging Region، London: Routledge، صفحہ: 67