اذلان شاہ اسٹیڈیم
اذلان شاہ اسٹیڈیم (Azlan Shah Stadium) ایپو، پیراک، ملائیشیا میں ایک فیلڈ ہاکی کا اسٹیڈیم ہے۔ یہ سلطان اذلان شاہ کپ کا مستقل مقام ہے۔[1] اس کا نام ملائیشیا کے نویں بادشاہ سلطان اذلان شاہ پر رکھا گیا ہے، جو ہاکی کے شوقین ہیں۔
اذلان شاہ اسٹیڈیم | |
اذلان شاہ اسٹیڈیم | |
مقام | ایپو, پیراک, ملائیشیا |
---|---|
متناسقات | 4°36′27″N 101°6′0″E / 4.60750°N 101.10000°E |
گنجائش | 10,000 |
تعمیر | |
تعمیر | 1984 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hockey Hub of Asia"۔ August 01, 2012۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اذلان شاہ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اذلان شاہ کپ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ azlanshahcup.com (Error: unknown archive URL)