اذلان محب الدین شاہ (Azlan Muhibbuddin Shah) جنہیں عام طور پر سلطان اذلان شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے پیراک کے سابقہسلطان تھے۔ وہ 26 اپریل 1989ء سے 25 اپریل 1994ء تک ملائیشیا کے نویں یانگ دی‌پرتوان آگونگ بھی تھے۔ پیشے کے لحاظ سے وکیل، وہ پیراک کے سلطان بننے سے پہلے ایک جج کے طور پر وفاقی عدالت میں کام بھی کرتے رہے۔

اذلان محب الدین شاہ
Azlan Muhibbuddin Shah
ملائیشیا کے یانگ دی‌پرتوان آگونگ
26 اپریل 1989 – 25 اپریل 1994
پیشروسلطان اسکندر
جانشینتوانکو جعفر
سلطان پیراک
3 فروری 1984-28 مئِ 2014
پیشروادریس شاہ دوم
شریک حیاتتوانكو بائنون
نسلراجا نظررن شاہ
راجا داتو سیری ازورن
راجا داتو سیری اشمان شاہ
راجا علینا
راجا یونگ صوفیہ
خاندانپیراک
والدسلطان یوسف عزالدین شاہ
والدہتوہ بوان دیوانگسا خديجة بنتي أحمد
پیدائش19 اپریل 1928(1928-04-19)
باتو گاجا، پیراک، وفاقی مالے ریاستیں، برطانوی ملایا

حوالہ جات

ترمیم