اربیل
اربیل یا سامرہ (عربی: أربيل) عراق میں موصل سے اسی کلومیٹر دور ایک شہر ہے۔ کرد لوگوں کی آبادی زیادہ ہے۔
ھەولێر Hawler | |
---|---|
اربیل | |
ملک | عراق |
خود مختار علاقہ | عراقی کردستان |
محافظہ | محافظہ اربیل |
حکومت | |
• محافظ | Nawzad Hadi |
بلندی | 420 میل (1,380 فٹ) |
آبادی (2013 تخمینہ) | |
• کل | +1.5 ملین |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
ٹیلی فون کوڈ | 066 |
ویکی ذخائر پر اربیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |