ارتفاع (Altitude) کے کئی استعمالات ہیں، تاہم یہ اُس متن پر منحصر ہے جس میں یہ استعمال کیا جائے (مثلاً فلکیات، جغرافیہ، سمت رانی،ہوا بازی، ہندسہ، کھیل وغیرہ).

  • ارتفاع (بلندی) عام تعریف میں ارتفاع (بلندی) عموماً عمودی سمت میں مخصوص معلومہ (datum) اور ایک نقطہ یا چیز کے درمیان فاصلی پیمائش ہے۔

جغرافیہ، ہوا بازی اور سمت رانی میں استعمال کے لیے دیکھیے

ہندسہ میں استعمال کے لیے دیکھیے

فلکیات میں استعمال کے لیے دیکھیے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم