فلکیات کے افقی متناسق نظام میں ارتفاع (انگریزی: Altitude) اس زاویہ کو کہتے ہیں جو افق اور جرم سماوی کے درمیان ہو۔ اس لیے اسے زاویہ ارتفاع بھی کہتے ہیں.

السمت یا افقی زاویہ عموماً نقطہ شمال سے ماپا جاتا ہے لیکن بعض اوقات نقطہ جنوب سے بھی ماپا جاتا ہے۔زاویہ ارتفاع، افق کے اوپر کا زاویہ ہے۔