- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ارتکاز (ضد ابہام)
ارتکاز(Convergence)
استدقاق؛ کلی میل؛ مرتکز ہونے یا ایک نقطہ پر ملنے کا عمل یا حقیقت؛ حالت استدقاق؛ اجتماع؛ تقارب؛ سمٹاؤ؛ میلان بہ مرکز واحد۔[1]
- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان