اردو اکادمی دہلی
اردو اکادمی دہلی کا قیام 31 مارچ 1981ء کو اندرا گاندھی کے ہاتھوں ہوا۔[1]
اردو اکادمی دہلی | |
---|---|
قسم | ادبی |
مقاصد | ادبی اور ثقافتی |
وائس چئیرمین | ڈاکٹر ماجد دیوبندی |
مرکزی افراد | گورننگ کونسل |
جدی تنظیم | دہلی سرکار |
باضابطہ ویب سائٹ | ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مطبوعات
ترمیمبچوں کا رسالہ امنگ طبع کیا جاتا ہے۔
منصوبہ بند پروگرام
ترمیم- اردو پڑھنے والے طلبہ کو وظائف اور انعامات
- شامَ غزل پروگرام کا اہتمام
- مشہور شعرا ادیبوں صحافیوں کو انعام و اکرام سے نوازنا
- دارالمطالعوں کا قیام
- خطاطی کی تعلیم و تربیت
- سرکاری ملازموں کے اردو کا اہتمام اور کلاسس کا انتظام
- جشن جمہوریت اور جشن آزادی کا اہتمام
- دہلی میں قدیم مخطوطات، مسودات کیا بازیابی حفاظت اور اشاعت
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Urdu Academy, Delhi, India"۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2015
بیرونی روابط
ترمیم- اردو اکادمی دہلی کا ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduacademydelhi.com (Error: unknown archive URL)