اردو بچاؤ تحریک (بھارت)

اردو بچاؤ تحریک بھارت کی مختلف ریاستوں میں اردو زبان کے فروغ اور سرکاری سطح پر اردو کے استعمال کی کوشش کرتی ہے۔

بھارت کی وزارت عظمٰی سے ربط ترمیم

اردو بچاؤ تحریک کو بھارت کی سابقہ وزیر اعظم اندراگاندھی سے خاص ربط حاصل تھا۔ وہ اپنے دور وزارت میں اردو کے کچھ مسائل کو سلجھانے کی کوشش بھی کرتی تھی۔[1]

تحریک کی جانب سے بھارت میں اردو کے مسائل پر روشنی ڈالنے کی کوششیں ترمیم

تنظیم کی جانب سے کئی ریاستوں میں اردو کے مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ارباب مجاز سے سلجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان ہی مسائل میں اترپردیش میں اردو کی زبوں حالی بھی شامل ہے۔ یہاں دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل کرکے بھی سرکاری سطح پر اردو کا استعمال لگ بھگ ندارد ہے۔ اس کے علاوہ اسکولی سطح پر اردو کی تعلیم بری طرح سے متاثر ہوئ ہے کیونکہ گذشتہ چودہ سالوں سے تدریسی عملے کی بھرتی کا کام لیت ولعل کا شکار بنا ہوا ہے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "save%20urdu"&f=false Google Books - Lifting the Veil۔ 24 دسمبر 2018 میں "save+urdu+movement"&source=bl&ots=O2NQkwMNMg&sig=XHUEnrkUPb5RrdO6AisFTn36b-0&hl=en&sa=X&ei=xXNXU9TvEoW_rgeA44HQCg&ved=0CDUQ6AEwAw#v=onepage&q="save%20urdu"&f=false اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2014 
  2. "Urdu, second official language, absent from offices"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2014