اردو پوائنٹ (ویب سائٹ)

(اردو پوائنٹ سے رجوع مکرر)

اردو پوائنٹ دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ ہے۔[2][3][4]اردو پوائنٹ کے بانی علی چوہدری ہیں۔ اس کا صدر دفتر پاکستان کے شہر لاہور میں ہے۔ اردوپوائنٹ دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 419 ویں اور پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 5ویں بڑی ویب سائٹ ہے۔ اردو پوائنٹ کا فیس بک پیج پاکستان کے سرفہرست 15 پیجیز میں سے ایک ہے۔ ۔[5]۔ اردو پوائنٹ اردو فونٹس کی سپورٹ کے حوالے بھی سرفہرست اردو ویب سائٹ ہے[6]

اردو پوائنٹ (ویب سائٹ)
UrduPoint Logo.png
سائٹ کی قسم
ویب پورٹل
دستیاباردو
مالکعلی چوہدری
آمدنیاشتہارات
ویب سائٹwww.urdupoint.com
الیکسا درجہIncrease2.svg 419(پاکستان میں 5)(اپریل 2016)[1]
تجارتیہاں
اندراجضروری نہیں
آغاز14 اگست 2000ء
نوجودہ حیثیتآن لائن

اجراترميم

14 اگست 2000 کو اردو پوائنٹ کا اجرا اردو کے پہلے ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا۔

موادترميم

اس ویب سائٹ پراردو خبریں ،[7] تو ہوتی ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ درجن سے زائد مزید شعبے بھی ہیں۔ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام پر اردو شاعری[8] شاعری کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اردو پوائنٹ پر اسلام[9] کتابوں، شوبز، کھیل، ٹیکنالوجی، دلچسپ و عجیب، خواتین، پکوان،بچوں اور دیگر بہت سے حوالوں سے اردو میں مواد موجود ہے.

تاریخترميم

اردو پوائنٹ سے قبل یہ سائیٹ ’’اُردو کارڈز‘‘ کے نام سے مشہور تھی، جس کا آغاز 1998میں ہوا تھا۔ ’’اُردو کارڈز‘‘ پر پہلے اُردو میں کارڈز بھیجنے کی سہولت تھی، لیکن قارئین کی فرمائش پر اس میں شاعری کا اضافہ کیا گیا،جس کی بھرپور کامیابی اور شہرت کے بعد’’ اُردو پوائنٹ‘‘ کو تخلیق کیا گیا۔ آغاز میں اُردو پوائنٹ پر 12سیکشن تھے اور یہ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ HTMLصفحات کے ساتھ اس سائیٹ کوکئی سال چلایا جاتا رہا۔

اردو پوائنٹ کی ویب سائٹترميم

 
اردو پوائنٹ کا شارہ

حوالہ جاتترميم

  1. "Urdupoint.com Site Info". الیکسا انٹرنیٹ. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016. 
  2. Telenor gives you access to the latest news, poetry, sports and entertainment in Urdu at UrduPoint.com, the largest Urdu web site in the world.
  3. "Article on UrduPoint". 
  4. "HamariWEb". 
  5. These Are the 15 Most Popular Pakistani Facebook Pages
  6. It Is About Time We Create Standardized and Internet-Ready Urdu Fonts
  7. اردو خبریں
  8. اردو شاعری
  9. اسلام