علی چوہدری اردو پوائنٹ کے بانی اور چیف ایڈیٹر ہیں۔ انکا شمار پاکستان کے سینئر صحافیوں میں کیا جاتا ہے[1]۔ علی چوہدری نے اردو پوائنٹ کو 2000 میں بنایا۔ اس وقت اردو پوائنٹ ملک کی سب سے بڑی نیوز ویب گاہ اور علی چوہدری ملک کے سب سے بڑے ویب گاہ انٹرپنیور ہیں۔ علی چوہدری موجودہ سیاسی اور سماجی صورت حال پر کالم بھی لکھتے ہیں۔[2]

علی چوہدری
معلومات شخصیت
رہائش لاہور
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ چیف ایڈیٹر - اردو پوائنٹ
ویب سائٹ
ویب سائٹ علی چوہدری

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم