ارسطکاس
ارسطکاس ( ; ت 375، ق م۔ 335 قبل مسیح) ایک یونانی فلسفی تھا، جو مشائیت میں ارسطو کا شاگرد تھا۔ ان کی زیادہ تر تحریریں، فلسفہ ، اخلاقیات اور موسیقی سے متعلق تھیں۔جو اب ضائع ہو چکی ہیں، لیکن ایک میوزیکل مقالہ، ایلیمنٹس آف ہارمونی باقی رہ گیا ہے۔[3][4] [5]
ارسطکاس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 360 ق مء |
وفات | سنہ 300 ق مء ایتھنز |
عملی زندگی | |
استاذ | ارسطو [1] |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر موسیقیات ، فلسفی ، موسیقی کا نظریہ ساز |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [2] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Аристоксен
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/101681763
- ↑ "Aristoxenus of Tarentum" in Chambers's Encyclopædia. London: George Newnes, 1961, Vol. 1, p. 593.
- ↑ Suda, Aristoxenos; Aelian, H. A. ii. 11.
- ↑ Aulus Gellius, iv. 11; Cicero, Tusc. Disp. i. 18