ارشد جاوید
پروفیسر ارشد جاوید، (انگریزی زبان میں : Professor Arshad Javed) ایک ماہر نفسیات (انگریزی زبان میں : Clinical Psychologist) ہیں اور شادمان لاہور میں پریکٹس کرتے ہیں۔ آپ نے گورمنٹ کالج لاہور اور پھر امریکہ کی مشہور جامعہ کیلیفورنیا سے نفسیات میں ماسٹر کیا اور اسی جامعہ سے نفسیاتی علاج میں سپیشلائز اور ہپناٹزم میں ایک خصوصی کورس کیا۔ امریکن سوسائٹی آف کلینیکل ہپناسس کے ارکان ہیں۔
تصانیف
ترمیمپروفیسر ارشد جاوید نے بہت ساری تصانیف لکھیں ہیں جنھوں نے ان کی زندگی بدل دی۔ آپ کی تصانیف مندرجہ ذیل ہیں :-
- کامیابی اور خوشحالی، آپ کا مقدر ہے
- کامیابی، کن لوگوں کو ملتی ہے
- تعلیمی کامیابی
- متاثرین صدمہ کی تفسیاتی بحالی
- مسلمانوں کا ہزار سالہ عروج
- روز مرہ آداب
- اچھا مسلمان- برا مسلمان
- سیکس ایجوکیشن- سب کے لیے
- ازواجی خوشیاں- خواتیں کے لیے
- ازواجی خوشیاں- مردوں کے لیے
آپ کی آخری تینوں کتابیں برطانیہ کی پبلک لائبریریوں میں بھی موجود ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- مسلمانوں کا ہزار سالہ عروج، پروفیسر ارشد جاوید