ارشد خان (بھارتی کرکٹر)
بھارتی کرکٹ کھلاڑی
ارشد خان (پیدائش 20 دسمبر 1997ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 2 اپریل 2023ء کو رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں ممبئی انڈینز کے لیے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | محمد ارشد خان |
پیدائش | گوپال گنج، مدھیہ پردیش، بھارت | 20 دسمبر 1997
بلے بازی | بایاں ہاتھ |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کے میڈیم |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2021 | مدھیہ پردیش |
2023 | ممبئی انڈینز |
ماخذ: کرک انفو، 2 اپریل 2023 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ارشد خان"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-24
- ↑ "پانچواں میچ (ر)، بنگلورو، 02 اپریل 2023، انڈین پریمیئر لیگ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-02