محمد ارشد ساہی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

ارشد ساہی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

ارشد ساہی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-111 (ننکانہ صاحب-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 113,709 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے برجیس طاہر نے 93,467 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-111 - Nankana Sahib 1"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024