ارغون خاندان

سندھ پر ترک منگول حکمرانوں کا خاندان جنہوں نے 1520ء سے 1591ء تک حکومت کی۔

ارغون خاندان نے سمہ خاندان کے بعد سندھ پر حکومت کی۔ سنہ 1520ء میں شاہ بیگ ارغون نے ٹھٹہ پر قبضہ کر کے سندھ میں سمہ سامراج کا خاتمہ کردیا۔ ان کے بیٹے شاہ حسین ارغون نے سنہ 1521ء میں ملتان کو بھی فتح کیا جس سے ملتان میں لنگاہ خاندان کی حکومت ختم ہوگئی۔[4]

ارغون خاندان
(سندھ سلطنت)
1520ء–1554ء
Flag/Banner of Arghun Dynasty and Tarkhan Dynasty, Showing their Historical Roots from Ilkhanate's Ilkhan Arghun Shah. And the shape of flag shows affiliation to Timurids of Herats as being their governors.
مغلیہ سلطنت کے قیام سے پیشتر ارغونوں اور ہمسایہ جنوبی ایشیائی ریاستوں کا مقام سنہ 1525ء میں۔[1]
دار الحکومتبکھر
سرکاری زبانیںفارسی[2][3]
عمومی زبانیںعربی
سندھی
مذہب
اسلام (حنفی سنی)
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• 
1520ء
• 
1554ء
ماقبل
مابعد
سمہ خاندان
ترخان خاندان

حوالہ جات

ترمیم
  1. Schwartzberg، Joseph E. (1978)۔ A Historical atlas of South Asia۔ Chicago: University of Chicago Press۔ ص 147, map XIV.3 (d)۔ ISBN:0226742210
  2. M. H. Panhwar, Languages of Sindh, p 7.
  3. "Sind Quarterly"۔ Mazhar Yusuf۔ 11 نومبر 1981 – بذریعہ Google Books
  4. خان, ایم قادر (28 فروری 2019). "دور مغلیہ سے قبل برصغیر". ایکسپریس نیوز (ur-PK میں). Retrieved 2024-12-04.{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)