سلطنت ترخان
(ترخان خاندان سے رجوع مکرر)
سلسله ترخان سندھ کے ایک حکمرانوں کا سلسلہ تھا جنھوں نے سندھ پر 1554ء سے 1591ء تک مکمل خود مختاری کے ساتھ حکومت کی- یہ ایک مغل و ترک نژاد سے تعلق رکھنے والا خاندان تھا- اس کے بانی میرزا محمد عیسیٰ ترخان تھے-
The Tarkhan dynasty سلسله ترخان | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1554–1591 | |||||||||
عمومی زبانیں | فارسی زبان اردو عربی زبان سندھی زبان | ||||||||
حکومت | Monarchy | ||||||||
Mirza | |||||||||
• 1554–1567 | Muhammad 'Isa Tarkhan (first) | ||||||||
• 1567–1585 | Muhammad Baqi Tarkhan (last) | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1554 | ||||||||
• | 1591 | ||||||||
|
آل ترخان کے میرزا
ترمیمخطاب | نام | دور حکومت |
---|---|---|
سندھ میں 1554ء میں خانہ جنگی چھڑ گئی جس میں سلسلہ ارغون ہار گیا اور سلسله ترخان کی شروعات ہوئی- | ||
میرزا | میرزا محمد عیسیٰ ترخان | 1554 - 1567 |
میرزا | میرزا محمد باقی ترخان | 1567 – 1585 |
میرزا | میرزا جانی بیگ ترخان | 1585 – 1599 |
میرزا | میرزا غازی بیگ ترخان | 1599 – 1612 |
سندھ کو مغلیہ سلطنت نے 1591ء میں بذریعہ امیر خان خاناں تریہم کے فتح کر لیا اور بعد ازاں حکمران ان کے زیر سایہ تھے- |