ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک

ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک نامی عمارت، جس کا قدیم نام ’’سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک‘‘ تھا، پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزپور روڈ کے کنارے 2009ء میں تعمیر ہوئی۔[2][3]

ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک
عمومی معلومات
حیثیتمکمل[1]
شہر یا قصبہلاہور
ملکپاکستان
متناسقات31°28′31″N 74°20′35″E / 31.475357°N 74.343064°E / 31.475357; 74.343064
افتتاح9 فروری 2012
مالکپنجاب انفامیشن ٹیکنالوجی بورڈ
اونچائی106 میٹر
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد17
لفٹیں9
ویب سائٹ
Arfa Software Technology Park
افتتاحی تقریب، بتاریخ 9 فروری، 2012ء

یہ پنجاب کا سب سے بڑا اور ترقی یافتہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک ہے، جسے 15 جنوری، 2012ء کو 9 سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کرکے عالمی شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی بچی ارفع کریم کے نام موسوم کیا گیا، جو 14 جنوری 2012ء کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔

ارفع کریم

ترمیم

ارفع کریم نے نو سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔[4][5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. LAHORE | Arfa Software Technology Park | OFF | 17 Fl | 348ft | 106m | Complete - Page 53 - SkyscraperCity
  2. "Lahore Technology Park (Software Park) almost completed"۔ 13 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015 
  3. Another Software IT Park in Lahore, Converts Shaheen Complex
  4. Arfa's death funeral
  5. "Software Technology Park name changed to Arfa Karim Technology Park"۔ 16 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015 

مزید دیکھیے

ترمیم